It is fun to having different types of recipes to inspire your friends and family member as well as satisfy your inner desire to cook something different. اورنج رائس – Orange Rice Recipe is very simple to make. Try it at home.
اورنج رائس – Orange Rice Recipe
اجزا٫
چاول ایک کپ – بھگو لیں
پیاز ایک عدد – فرائیڈ
اورنج ایک عدد – پھانکیں کر لیں
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا چوپڈ ایک کھانے کا چمچ
اورنج فوڈ کلر دو چٹکی تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں
آئل حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
اورنج رائس – Orange Rice Recipe
ترکیب
پانی میں نمک، لیموں کا رس اور چاول شامل کر کے اُبالیں۔ ایک کئی رہ جائے تو چولہا بند کر دیں۔
اورنج فوڈ کلر، اورنج کی پھانکیں، فرائیڈ پیاز اور ہرا دھنیا چھڑک کر چار سے پانچ منٹ دم لگا دیں۔
رائتے کے ساتھ سرو کریں۔
Read More: چکن کوفتہ وِد شملہ مرچ