Learn Aloo Bukhara Chutney Recipe in Urdu.

 

Aloo Bukhara Chutney Recipe | آلو بخارا چٹنی

آلو بخارا چٹنی

اجزاء

آلوبخارا(سوکھا)   ۱پاؤ

لال رنگ             ۱چٹکی

چینی                  ۱کپ

سرکا                  ۴کھانے کے چمچ

گرم مصالہ          ۱چاۓ کا چمچ

 

Aloo Bukhara Chutney Recipe | آلو بخارا چٹنی

ترکیب

ایک پیالے میں سوکھے آلو بخارے ڈال کر رات بھر کے لئے پانی میں بھیگودیں۔اب ایک پین میں بھیگےہوۓ آلوبخارے ڈال دیں اوراس کاپانی بھی ڈال دیں۔پھراس میں لال رنگ ،چینی،گرم مصالہ   ڈال کر پکنے کے لئے چھوڑ دیں یہاں تک کے چینی گھول جاۓ اور چٹنی گاڑھی ہونے لگے تو اس میں سرکا شامل کر دیں اورچولھے سے اتار لیں مزیدارمزیدار آلو بخارا چٹنی تیار ہے۔

 

Read Coriander & Mint Chutney Recipe | دھنیا پود ینہ چٹنی