We are presenting the Awesome Potato Rolls Recipe in Urdu. They are good an appetizer. You can serve with tea or coffee.

 

Awesome Potato Rolls Recipe | شاہی پوٹیٹو رول

شاہی پوٹیٹو رول

اجزا٫

آلو چار عدد۔ ابال کر میش کر لیں
چیڈر چیز پچاس گرم۔ کش کر لیں
کالی مرچ۔ پسی ¼ چائے کا چمچ
دودھ ایک کھانے کا چمچ
چکن ایک کپ۔ ابال کر ریشہ کر لیں
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کے لئے
کوٹنگ کے لئے
میدہ چوتھائی کپ
دودھ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
پانی حسب ضرورت

Awesome Potato Rolls Recipe | شاہی پوٹیٹو رول

ترکیب

آلو میں چکن، چیڈر چیز، کالی مرچ، نمک اور دودھ ڈال کر مکس کریں اور اس کے لمبے گول کباب بنا لیں۔

کوٹنگ بنانے کے لئے میدہ، نمک اور دودھ ڈال کر چاہیں تو پانی بھی شامل کر لیں اور پتلا پیسٹ بنا لیں۔ لمبے اور گول کباب کو اس پیسٹ میں رول کر کے فرائی کر لیں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائے تو پوٹیٹو رول نکال کر سرو کریں۔

 

Read:

Red Lentil in Rice Paper