Batata Vada or Batata Vara or بٹاٹا وڑا is a popular Indian veggie fast food in the State of Maharashtra, India. It is a delicious recipe that is made with potato. You can call it potato fritters. Batata Vada is a popular snack.

This is one of the easiest snack recipes that you can make in lesser time and it is an ideal way to entertain your family or guest at an evening tea party. Make Batata Vada or Batata by learning through this awesome cooking site. Now present Dates Batata Vada Recipe in Urdu or Batata Vara Recipe in Urdu.

 

 

Batata Vada Recipe | Batata Vara Recipe | بٹاٹا وڑا

بٹاٹا وڑا

اجزا٫

آلو۔ ابال لیں آدھا کلو
کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا۔ چوپڈ آدھا کپ
ہری مرچ۔ چوپڈ تین سے چار عدد
تیل دو کھانے کے چمچہ
بیسن حسب ضرورت
تیل تلنے کے لئے
بٹاٹا وڑا بیٹر
بیسن ایک کپ
زیرہ پاؤ ڈر آدھا چائے کا چمچہ
کھٹائی پاؤ ڈر آدھا چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا۔ چوپڈ تین کھانے کے چمچہ

 

Batata Vada Recipe | Batata Vara Recipe بٹاٹا وڑا

ترکیب

ثابت زیرہ اور رائی کو توے پر بھون کر پیس لیں۔ آلو کو میش کریں، اس میں کٹی لال مرچ، ثابت زیرہ اور رائی جو پیسی تھی وہ، نمک، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ آلو کے امیزے کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر بیسن میں کوٹ کر کے رکھ لیں۔ تیار شدہ آلو کے آمیزے کے لئے بیٹر بنائیں۔ ایک پیالے میں بیسن، نمک، زیرہ، کھٹائی، کٹی لال مرچ، ہرا دھنیا اور حسب ضرورت تیل اور پانی سے بیٹر تیار کریں۔

پھر آلو کے بالز کو بیٹر میں ڈپ کریں اور پہلے سے گرم تیل میں گولڈن براؤن کر لیں۔ مزیدار بٹاٹا وڑا تیار ہے۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔