Cherry Drink Recipe is great on any occasion and it is extremely delicious as a party drink. You can add another fruit, soft drink or vodka and make this beverage recipe into a refreshing summer cocktail. Learn how to make Cherry Drink in Urdu at home.

 

Cherry Drink Recipe | چیری ڈرنک

چیری ڈرنک

اجزا٫

چیری ایک پاؤ
کریم ایک کپ
چینی آدھا کپ
برف کٹی ہوئی آدھا کپ

 

Cherry Drink Recipe | چیری ڈرنک

ترکیب

چیری کو دھو کر اس کے بیج نکال لیں۔ گودا الگ ہو جائے تو اس میں کریم، چینی اور کٹی ہوئی برف ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ اچھی طرح سب چیزیں یک جان ہو جائیں تو گلاس میں نکال کر سجا کر پیش کریں۔

نوٹ: اگر آپ فروزن چیری استعمال کر رہے ہوں تو چینی کی مقدار کم رکھیں۔

 

Read:

Cherry Limeade Drink Recipe