To spread the awesome cooking recipes, now we are presenting the Chicken Boti Recipe in Urdu. چکن بوٹی اسٹک

Therefore, the huge Urdu speaking population will understand the Chicken Boti Sticks Recipe easily. Through this, they can easily make a fusion of local recipes and International recipes. Cookawesome makes cooking easy and motivating.

 

Chicken Boti Recipe | چکن بوٹی اسٹک

 

چکن بوٹی اسٹک

اجزا٫

چکن بون لیس کیوبز کی شکل میں ایک پاؤ
دہی آدھا کپ
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کھٹائی ڈیڑھ چائے کا چمچ
کٹی مرچ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹو پوری ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤ ڈر حسب ذائقہ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
انڈا ایک عدد
تیل حسب ضرورت
شملہ مرچ ایک عدد۔ کیوبز میں کاٹیں اور بیج نکال دیں

 

چکن بوٹی اسٹک

ترکیب

مرغی کے گوشت کو دھو کر اس میں دہی، ادرک لہسن پیسٹ، کھٹائی، کٹی مرچ، ٹماٹو پوری، نمک، کالی مرچ اور کارن فلور ڈال کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

پین میں تیل گرم کر کے اس میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کیوبز ڈال کر ہلکی آنچ پر سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔ اس کے بعد کیوبز کو لکڑی کی سیخوں پر لگائیں۔ شملہ مرچ کے کیوبز کو سیخوں پر لگائیں، پھر سیخوں سمیت فرائی کریں مزید براؤن ہونے تک۔ مزید ار بوٹی اسٹک تیار ہے۔ سرونگ ڈش میں گرم گرم نکال کے سرو کریں۔

 

Read:

چکن نگٹس اور گرین بینز