Learn Chicken Noodles Soup Recipe in Urdu.
Chicken Noodles Soup Recipe|چکن نوڈلز سوپ
چکن نوڈلز سوپ
اجزا٫
باریک سویوں جیسی نوڈلز ½ کپ
چکن بریسٹ ½ چسٹ
چکن اسٹاک آٹھ کپ
نمک حسب ذائقہ
گاجر ایک عدد
سنو پیز بارہ عدد
شملہ مرچ ایک عدد
Chicken Noodles Soup Recipe|چکن نوڈلز سوپ
ترکیب
پانی ابال کر نوڈلز کو ایک منٹ کیلئے پکا کر چھاننی میں نکال لیں۔
چکن اور سنو پیز کو باریک اسٹرا یپ کی شکل میں کاٹ لیں۔
یخنی کو گرم کر کے سبزیاں اور چکن کا گوشت ڈالیں، حسب ذائقہ نمک بھی شامل کر دیں۔
جب گوشت نرم ہو جائے تو نوڈلز ڈال کر مزید ایک منٹ پکائیں اور پھر گرم گرم چکن نوڈلز سوپ پیش کریں۔