Chicken Satay Sticks | چکن ساتے اسٹک

When it is about tasty foods or a delicious starter, no one can ignore the special Chicken Satay Sticks. These chicken sticks contain the simplest source of quick energy for everyone. Remember, Satay sticks are among the top favorite dishes in Europe and America. Mothers love preparing these sticks for their kids.

 

Chicken Satay Sticks | چکن ساتے اسٹک

 

 چکن ساتے اسٹک    

(۵  –  افرادکے لئے)

اجزاء:  

چکن بون لیس ۱/۲ کلو
سفید زیرہ پاؤڈر ۱ ٹی سپون
ہلدی ۱/۲ ٹی سون
بلیک پیپر ۱ ٹی سپون
دھنیا پاؤڈر ۱ ٹی سپون
براؤن شوگر ۱ ٹیبل سپون
سویا ساس ۱ ٹیبل سپون
پی نٹ ساس ۲ ٹیبل سپون
لیمن چوس ۱ ٹیبل سپون
کوکونٹ ملک ۱ٹن
لہسن پیسٹ ۱ ٹی سپون
ہری دھنیہ (چوپ) ۲ ٹیبل سپون
شاشلک اسٹک ۱ پیکٹ
ویجیٹیبل آئل ۱ ٹیبل سپون

 

Chicken Satay Sticks | چکن ساتے اسٹک   

ترکیب   

چکن کے لمبے سلائس کاٹ کر اس میں سفید زیرہ،ہلدی،بلیک پیپر،دھنیا پاؤڈر، براؤن شوگر،سویا ساس،پی نٹ ساس ،لیمن چوس،کوکونٹ ملک،لہسن پیسٹ اور ویجیٹیبل آئل ڈال کر اچھی  طرح

مکس کر لیں پھرمرینیشن کے لئے۲ گھنٹے فریج میں رکھ دیں اب چکن کو شاشلک اسٹک پر لگا دیں ایک ساس پین میں آئل ڈال کر چکن کو ہلکا گلڈن ہونے تک فرئی کر لیں۔ اب اسثک سے اُتار

کر پلیٹر پر رکھ دیں اور ہرا دھنیا سے گارنش کریں ار چٹنی کے ساتھ سرو کریں

More Recipe:

Garlic Chicken Recipe | چکن گارلک

Chicken Corn Soup Recipe | چکن کارن سوپ

Peshawari Mutton Karahi | پشاوری مٹن کڑھائ