Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

Home/Urdu Recipes/Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

Make Chicken Shawarma at home. We are presenting the Chicken Shawarma Recipe in Urdu

Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

چکن شاورما

اجزا٫

بون لیس بریسٹ آدھا کلو
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
مسٹرڈ سوس ایک کھانے کا چمچہ
واسٹر سوس ایک کھانے کا چمچہ
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچہ

Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

ترکیب

چکن بریسٹ کو پسندوں کی طرح کاٹ لیں۔ پھر اس میں سویا سوس، چلی سوس، مسٹرڈ سوس، واسٹر سوس اور لہسن ادرک پیسٹ لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر دو کھانے کے چمچ تیل میں گرم کر کے فرائی کر لیں۔

Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

اجزا٫

پراٹھا چھ عدد
ٹماٹر آدھا کپ۔ کٹے ہوئے
پیاز۔ چوپڈ آدھا کپ
گاجر آدھا کپ۔ لمبائی میں کٹے ہوئے
چقندر آدھا کپ۔ لمبائی میں کٹے ہوئے
مایونیز آدھا کپ
تل دو کھانے کے چمچ۔ پیس لیں

Chicken Shawarma Recipe| چکن شاورما

ترکیب

مایونیز اور تل کو آپس میں مکس کر دیں۔ گاجر اور چقندر کو سرکے میں ایک دن پہلے بھگو دیں۔

پراٹھا میں تل لگا مایونیز لگائیں، پھر اس میں پیاز، ٹماٹر اور چکن کے ٹکڑے ڈالیں اور بن کا دوسرا حصہ رکھ دیں۔ چکن شاورما گاجر اور چقندر جو سرکہ میں بھگوئے تھے اس کے ساتھ تناول کریں۔

2017-05-11T18:47:58+00:00 July 19th, 2016|Urdu Recipes|0 Comments

Leave A Comment