Learn Chinese Chicken Soup Recipe in Urdu
Chinese Chicken Soup Recipe | چائنیز چکن سوپ
اجزا٫
چکن۔ بوائل ریشہ ایک کلو
نمک حسب ضرورت
وائیٹ پیپر ½ ٹی سپون
سویا سوس دو ٹی سپون
چکن اسٹاک دس کپ
کارن فلور تین ٹیبل سپون
انڈے بوائل دو عدد
بلیک پیپر ½ ٹی سپون
سرکہ دو ٹیبل سپون
مٹر ایک پاؤ
مکھن دو ٹیبل سپون
ہری پیاز چوپ دو عدد
Chinese Chicken Soup Recipe | چائنیز چکن سوپ
ترکیب
ایک ہانڈی میں بٹر گرم کریں۔
چکن کا ریشہ ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔
پھر اس میں نمک، بلیک پیپر، وائیٹ پیپر، سرکہ، سویا سوس اور بوائل کئے ہوئے مٹر اور چکن یخنی شامل کر کے تیز آنچ پر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر پانی میں کارن فلور گھول کر سوپ کو گاڑھا کریں اور دو منٹ تک پکائیں۔
چائنیز چکن سوپ سرو کرتے وقت بوائل انڈے اور ہری پیاز ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
Read: Chicken Coconut Soup Recipe | چکن کوکونٹ سوپ