Coffee Icecream Recipe is one of the easiest ice cream recipes that you can make in lesser time and it is an ideal way to entertain your family or guest. Learn Coffee Icecream Recipe and several other Icecreams by learning through this awesome cooking site. Now, we present Coffee Icecream Recipe in Urdu.

 

Coffee Icecream Recipe |  کافی آئس کریم

کافی آئس کریم

اجزا٫

انسٹنٹ کافی دو کھانے کے چمچ
کارن فلور ڈیڑھ کھانے کے چمچ
شکر حسب ذائقہ
دودھ ڈیڑھ کلو
کریم ایک کپ
چاکلیٹ حسب ضرورت

 

Coffee Icecream Recipe |  کافی آئس کریم

ترکیب

انسٹنٹ کافی کو تھوڑے گرم پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں اور پھر کارن فلور کو تھوڑے ٹھنڈے دودھ میں اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں کافی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ جب دودھ پک رہا ہو تو تھوڑا تھوڑا کارن فلور ڈالتے جائیں، ایک ساتھ نہ ڈالیں ورنہ گٹھلیاں بن جائیں گی۔

پھر اس کو اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور پھر کریم شامل کر کے خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ پھر اس کو ایک برتن میں رکھ کر فریزر میں رکھ دیں۔ چھوٹے پیالوں میں جب کافی آئس کریم سرو کریں تو چاکلیٹ کے ٹکڑے سجا کر پیش کریں۔

 

Read:

Butter Scotch Icecream Recipe|