Crispy Chicken Wings Recipe | کرسپی چکن ونگز

Home/Urdu Recipes/Crispy Chicken Wings Recipe | کرسپی چکن ونگز

Crispy Chicken Wings Recipe | کرسپی چکن ونگز

Create your own Crispy Chicken Wings at home easily with Awesome cooking  recipes. We present Crispy Chicken Wings Recipe in Urdu.

Crispy Chicken Wings Recipe | کرسپی چکن ونگز

 

اجزا٫

چکن ونگز ایک پاؤ۔ تقریباً 14
چینی ایک کپ
کارن فلور تین کھانے کے چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچہ
پسی کالی مرچ ¼ چائے کا چمچہ
لیموں کا رس چوتھائی کپ
سویا سوس ¼ کپ
پانی آدھا کپ
تیل تلنے کے لئے

Crispy Chicken Wings Recipe | کرسپی چکن ونگز

ترکیب

چکن ونگز کو اچھی طرح صاف کر کے گرم تیل میں ہلکا فرائی کر کے نکال لیں۔
الگ برتن میں چینی، کارن فلور، نمک، ادرک لہسن پیسٹ، کالی مرچ، لیموں کا رس، سویا سوس ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔ پھر برش کی مدد سے ونگز پر لگائیں اور پھر گرم تیل میں فرائی کریں۔ چاہیں تو بیک بھی کر سکتے ہیں۔ گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور لیموں کے سلائس کے ساتھ کرسپی چکن ونگز کوسجا کر پیش کریں۔

2017-05-11T17:33:51+00:00 July 20th, 2016|Urdu Recipes|0 Comments

Leave A Comment