The Custard Caramel Puffs are perfect for a family gathering or a children party. And they are liked by all age group people.  It can be served for breakfast or as an evening snack.   This is one of the great party recipes. You can keep these in an airtight jar for a few days also.

To spread the awesome cooking recipes, now we are presenting the Custard Caramel Puffs recipe in Urdu. So the huge Urdu speaking population will understand the Custard Caramel Puffs recipe easily. Through this, they can easily make a fusion of local recipes and International recipes.

 

Custard Caramel Puffs | کسٹرڈ کیریمل پفس

کسٹرڈ کیریمل پفس

کسٹرڈ کیریمل پفس

 

میدہ                                     ایک پیالی

نمک                                    چٹکی بھر

انڈے                                    چار عدد

دودھ                                    ایک پیالی

چینی                                    ایک پیالی

کارن فلار                             ڈیڑھ کھانے کےچمچہ

کوکنگ آئل                            آدھی پیالی

 

کسٹرڈ کیریمل پفس

ترکیب

  کوکنگ آئل اور ایک پیالی پانی کو ملا کر ابال لیں اور اس میں میدہ اور نمک ڈال کر لکڑی کے چمچ سے بھونیں، سمٹ کر درمیان میں آ جائے تو چولہے سے اتار لیں۔

اس مکسچر کو ٹھنڈا کر لیں پھر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹتے ہوئے اس میں ایک ایک کر کے دو انڈے شامل کریں۔ چکنی کی ہوئی اوون ٹرے میں اس مکسچر سےاسکوپ کی شکل میں تھوڑے تھوڑے فاصلے سے پف ڈالیں۔ دو سو ڈ گری پر گرم کئے ہوئے اوون میں اس ٹرے کو رکھ کر بیس سے پچیس منٹ بیک کر کے نکال لیں۔

دودھ کو ابال کر اس میں تین کھانے کے چمچہ چینی ڈال کر ملا لیں۔ پھر انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر اس میں کارن فلار ڈال کر ملائیں اور دودھ میں ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔

چینی کو پھیلا کر فرائینگ پین میں رکھیں اور چینی کو چمچ لگائے بغیر ہلکی آنچ پر پگھلا کر کیریمل تیار کر لیں۔

پف کو درمیان سے کاٹ کر کسٹرڈ کی فلنگ ڈالیں اور اوپر سے تیار کیا ہوا گرم گرم کیریمل ڈال دیں۔

 

      اپنے پسندیدہ ڈرنک کے ساتھ بچوں کی پارٹی میں کسٹرڈ کیریمل پفس پیش کریں یا شام کی چائے پر لطف اندوز ہوں۔