The dates-filled doughnuts are one of the perfect snack recipes and the best treat to have along with a cup Coffee or tea. Make Dates Doughnuts with ease at home.

Dates Doughnuts Recipe is a healthier snack recipe. This is one of the easiest dessert recipes and healthy recipe that you can make in lesser time and it is an ideal way to entertain your family or guest at evening tea party. Make dates filled doughnuts with several toppings by using this awesome cooking site. Now present Dates Doughnuts Recipe in Urdu.

 

 

Dates Doughnuts Recipe | کھجور ڈونٹ

کھجور  ڈونٹ

اجزا٫

کھجور آدھا کلو۔ گٹھلی نکال لیں
انڈے تین عدد
چینی ایک کپ
دودھ ایک کپ
میدہ ½ 2 کپ
بیکنگ پاؤ ڈر دو چائے کے چمچہ
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچہ
تیل تلنے کےلئے

 

Dates Doughnuts Recipe | کھجور  ڈونٹ

ترکیب

انڈوں میں چینی ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹیں۔ پھر اس میں دودھ اور ونیلا ایسنس شامل کر کے مکس کریں۔ پھر اس میں میدہ، بیکنگ پاؤ ڈر ملا کر اچھی طرح سے مکس کریں۔ گٹھلی نکلی کھجور کو چمچے کی مدد سے میدہ والا مکسچر لگائیں اور گرم گرم تیل میں فرائی کریں۔ پھر اس کو نکال کر پسی چینی میں رول کریں۔ مزیدار کھجور ڈونٹ تیار ہیں۔