Learn how to make Egg Cheese Rolls Recipe in Urdu at home. All family members and especially children will love this snack recipe.
Egg Cheese Rolls Recipe | ایگ چیز رول
ایگ چیز رول
اجزا٫
انڈے تین عدد
رول کی پٹی حسب ضرورت
چیز ایک پیالی کدو کش کیا ہوا
بند گوبھی ایک کپ۔ باریک کٹی ہوئی
پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل فرائی کے لئے
Egg Cheese Rolls Recipe | ایگ چیز رول
ترکیب
ایک چمچ آئل میں لہسن ادرک ڈال کر بھون لیں، پھر بند گوبھی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر چلائیں۔ پھر انڈوں کو پھینٹ کر ڈال دیں اور ساتھ ہی چیز بھی ڈال دیں۔
پھر اس آمیزہ کو رول پٹی میں رکھ کر رول کریں اور گرم تیل میں تین منٹ فرائی کر کے نکال لیں۔
مزیدار ایگ چیز رول تیار ہے۔ بچوں کو اسکول لنچ میں بھی دے سکتے ہیں۔
Read: