Khajur Ka Halwa Recipe | کھجور کا حلوہ

Khajur Ka Halwa Recipe | کھجور کا حلوہ

 

To spread the awesome cooking recipes, now we are presenting the date Halwa Recipe, Dates Dessert, Khajur Ka Halwa Recipe in Urdu. Therefore, the huge Urdu speaking population will understand the date Halwa Recipe, Dates Dessert, Khajur Ka Halwa Recipe easily. Through this, they can easily make a fusion of local recipes and International recipes. Cookawesome makes cooking easy and motivating.

 

Khajur Ka Halwa Recipe | کھجور کا حلوہ

کھجور کا حلوہ

اجزا٫

نرم کھجور۔ گٹھلی نکلی ہوئی ایک کلو
دودھ دو لیٹر
کھویا آدھا کلو
شکر پسی ہوئی ڈیڑھ کپ
مکھن دو کپ
الائچی پاؤ ڈر ایک چائے کا چمچ
بادام پسے ہوئے آدھا کپ
بادام کی ہوائیاں دو کھانے کے چمچ

کھجور کا حلوہ

 

کھجوروں کو دودھ میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ دودھ پک کر آدھا ہو جائے۔ پھر کھجوروں کو دودھ میں اچھی طرح سے میش کر لیں۔ جب اچھی طرح مکس ہو جائے اور گاڑھا ہو جائے تو اس میں مکھن، شکر، الائچی پاؤ ڈر، بادام پاؤ ڈر اور کھویاشامل کریں اور بھونیں۔ جب شکر حل ہو جائے اور حلوہ برتن کے سائیڈ چھوڑنے لگے تو ڈش میں نکال لیں۔ اوپر سے بادام کی ہوائیاں ڈال کر سرو کریں۔

 

Read:

Dates Doughnuts Recipe |

Leave A Comment