Learn how to make khubani Ka Meetha Recipe in Urdu at home. It will be an amazing dessert recipe and favorite to all members of the family members.

 

Khubani Ka Meetha Recipe | Apricot Halwa | خوبانی کا میٹھا

خوبانی کا میٹھا

اجزا٫

خوبانی خشک آدھا کلو
چینی ایک پاؤ
بادام کٹے ہوئے 25 عدد
فریش کریم آدھا کپ
ونیلا کسٹرڈ۔ تیار ایک بگ کپ

Khubani Ka Meetha Recipe | Apricot Halwa | خوبانی کا میٹھا

ترکیب

خوبانی کو رات بھر پانی میں بھگو کے رکھیں۔ پھر اس میں سے گٹھلی نکال لیں اور اس گودے کو پانی اور شکر کے ساتھ پکائیں۔ اتنا پکائیں کہ وہ کریم بن جائے۔

پھر اس آمیزے کو تیار کردہ کسٹرڈ پر ڈال کر فریش کریم اور باداموں سے سجا کر کھانے

کے لئےخوبانی کا میٹھا پیش کریں۔

 

Read:

Kaddu Ka Halwa Recipe |