Mango Cream Balls are a healthy appetizer and super easy to make the recipe and it is an ideal way to entertain your guests and family members. You can serve these Mango Cream Balls with different decoration like an appetizer or a dessert.

 

Learn how to make Mango Cream Balls Recipe in Urdu at home.  This will be the hot favorite dessert to each member of the family especially children.

 

Mango Cream Balls Recipe| مینگو کریم بالز

مینگو کریم بالز

اجزا٫

مینگو پلپ ایک کپ
آئسنگ شوگر ایک کھانے کا چمچ
میدہ آٹھ کھانے کے چمچ
پانی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
انڈے چار عدد
فریش کریم ایک پاؤ
گھی سات کھانے کے چمچ

 

Mango Cream Balls Recipe | مینگو کریم بالز

ترکیب

پانی، نمک اور گھی کو پکائیں۔ جب ابال آئے تو میدہ شامل کر دیں اور مستقل چمچہ چلاتی رہیں۔ جب سخت ہو جائے تو اتار لیں۔ اب ایک ایک انڈے ڈالتی جائیں اور بیٹ کرتے جائیں۔
پین کو گھی سے اچھی طرح گریس کر لیں، پھر تقریباً بیس سے پچیس بالز بنا لیں اور پین میں رکھ کر اوون میں 180  پر تقریباً پچاس منٹ تک بیک کریں۔ پھر اوون بند کر دیں اور اسی میں رہنے دیں۔

فریش کریم کو بیٹ کریں۔ اب اس میں آئسنگ شوگر اور مینگو پلپ ڈال کر مکس کریں۔ بالز کو پھر بیچ سے کاٹیں اور کریم اور مینگو پلپ کا آمیزہ بھر دیں۔

فریزر میں رکھ کر اچھی طرح خوب ٹھنڈا کر لیں۔ مینگو کریم بالز تیار ہیں۔

 

Read:

Mango Kulfi |