Mughlai Chicken recipe is a very famous chicken recipe of Indian cuisine and Pakistani cuisine. Surprisingly, you can find this chicken dish on every restaurant’s menu. This chicken preparation is originated in Central Asia and it was introduced by the Mughal Emperors during their rule on the reign. A thick creamy chicken curry is for special occasions!
Learn Mughlai Chicken Recipe in Urdu.
Mughlai Chicken Recipe | چکن مغلائی
چکن مغلائی
اجز٫
چکن ½ کلو
دھنیا پسا ایک ٹی سپون
کریم 100 گرام
گھی ایک پاؤ
گرم مصالحہ پسا ایک ٹی سپون
دہی ایک پاؤ
پیاز پسی دو عدد
بادام 50 گرام
ناریل پسا 50 گرام
ھری مرچ دو ٹیبل سپون
لہسن ادرک پیسٹ ایک ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
Mughlai Chicken Recipe | چکن مغلائی
ترکیب
ایک ہانڈی میں گھی ڈال کر گرم کریں۔
اس میں پیاز باریک کاٹ کر لائٹ براؤن کر لیں۔
اس میں لہسن ادرک پیسٹ، دہی، لال مرچ، دھنیا پاؤ ڈر اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر بھونیں۔
جب گھی نکل آئے تو اس میں چکن ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں بادام کھوپرا پیس کر ڈالیں ساتھ ہی کریم بھی شامل کر دیں۔
پانچ منٹ دم پر رکھیں اور اتار لیں۔ آپ کی چکن مغلائی تیار ہے۔