Make a quick delicious dessert recipe for your party. The cheese ki kheer or Paneer kheer is the quickest dessert recipe that will amaze your Guests.

 

Paneer kheer | چیز کی کھیر

چیز کی کھیر

اجزا٫

دودھ ایک لیٹر
چیز ایک پاؤ
شکر حسب ذائقہ
چھوٹی الائچی تین عدد
بادام پستہ سجاوٹ کے لئے
چاندی کا ورق سجاوٹ کے لئے

 

Paneer kheer | چیز کی کھیر

ترکیب

دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ آدھا لیٹر رہ جائے، پھر اس میں الائچی ڈالیں۔ جب خوشبو آنے لگے تو چیز اور شکر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر اس میں پستہ، بادام اور چاندی کا ورق لگا کر سرو کریں۔

 

Read:

Phirni Recipe I Firni Recipe