Peshawari Mutton Karahi is one of the famous food recipes of Afghanistan, Pakistan, and India. Mutton karahi gosht is easy to make the recipe and also aromatic and tasty. Learn authentic Peshawari Mutton Karahi Recipe in Urdu.

Peshawari Mutton Karahi | پشاوری مٹن کڑھائ

پشاوری مٹن کڑھائ

اجزاء

  بکرے کا گوشت ۱کلو
دہی 1 پاؤ
لہسن ادرک کا پیسٹ 4 کھانے کے چمچ
کالی مرچ (موٹی کٹی ہوئ) 2 کھانے کے چمچ
لونگ 3 سے 4 عدد
تیزپات 1عدد
دار چینی 1عدد
نمک حسب ضرورت
ہری مرچ لمبائ میں کٹی ہوئ

گھی یا تیل 1؍2 کپ

سجاوٹ کے لے

ہرا دھنیا باریک کٹی ہوئ
ادرک لمبائ میں کٹی ہوئ

Peshawari Mutton Karahi | پشاوری مٹن کڑھائ

ترکیب

ایک پین میں گوشت، لونگ، دارچینی، تیزپات اور پانی دال کر ابال لیں۔ایک پیالے میں دہی ،نمک اور کالی مرچ کو اچھی طرح مکس کر کے رکھ دیں۔ جب گوشت گل جاۓ تو الگ سے ایک پین میں گھی، لہسن ادرک کا پیسٹ اور گوشت ڈال کر اچھی طرح
بھونے یہاں تک کے گوشت براؤن ہو جاۓ ۔ پھر اس میں دہی والا مکسچراور ہری مرچ ڈال کر ۵ منٹ تک بھونے ۔

اب ڈ ش میں نکال کر اپر سے ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کرگرم کرم نان کے ساتھ پیش کریں۔