Potato Crusted Chicken Fingers is an extremely delicious party snack, easy to make the recipe and also favorite to all age group people.  Learn how to make Potato Crusted Chicken Fingers in Urdu at home.  Your family members and guests will love this great Chicken recipe.

 

Potato Crusted Chicken Fingers | چکن فنگر چپس

چکن فنگر چپس

اجزا٫

آلو دو عدد
چکن بون لیس ایک کپ۔ ریشے کر لیں
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
میدہ ایک کھانے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
بیسن ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت

 

Potato Crusted Chicken Fingers | چکن فنگر چپس

ترکیب

آلو اور چکن کو الگ الگ ابال لیں۔ آلوؤں کو اچھی طرح میش کریں۔ چکن کو شریڈ کر لیں۔ پھر اس میں کارن فلور، میدہ، انڈا، بیسن اور نمک شامل کر کے مکس کریں۔

پھر اس کے لمبے فنگر بنائیں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔ براؤن ہونے پر نکال لیں۔ کیچپ کے ساتھ شام کی چائے پر یا افطار پر اور بچوں کو اسکول کے لئے دے سکتے ہیں۔

 

Read:

Beef Samosas Recipe | قیمہ کے سموسے