Spicy Chicken Pasta Recipe is an easy weeknight dinner delight. This pasta recipe uses normal ingredients that are available in any kitchen. You can make different variations to make something innovative and delicious – try this chicken pasta recipe!
Spicy Chicken Pasta Recipe|اسپاسٔی چکن پاستہ
Spicy Chicken Pasta Recipe|اسپاسٔی چکن پاستہ
اجزاء
چکن بونلس 1 پاؤ
بریانی مصالہ 2 کھانے کے چمچ
لہسن 3جوے باریک کٹے ہوے
ٹماٹر پیوری 1 کپ
چلی ساس 2 کھانے کے چمچ
سرکا 3 کھانے کے چمچ
پاستہ یا مکرونی 1 پیکٹ
نمک حسب ضرورت
لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
زیرہ 1 چاۓ کا چمچ
چینی 1 کھانے کا چمچ
تیل 4 کھانے کے چمچ
Spicy Chicken Pasta Recipe|اسپاسٔی چکن پاستہ
ترکیب
پاستہ یا مکرونی کو پانی میں ابال لیں ۔ پھر ایک پین میں 4 کھانے کے چمچ تیل ڈال کر تھوڑا گرم کر لیں اب اس میں باریک کٹا ہوا لہسن اورچکن کی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس میں شامل کر دیں اوپر سے بریانی مصالہ، چلی ساس، نمک ،لال مرچ سرکااور چینی دال کر فرا ئ کر لیں۔
جب دیکھۓ کے چکن گل گیٔ ہیں تو اس میں ٹماٹر پیوری شامل کر دیں تھوڑا سا پکا لیں پھر اس میں پاستہ یا مکرونی ڈال کر مکس کر دیں۔
اسپاسٔی چکن پاستہ تیار ہے۔ کیچپ کے ساتھ پیش کریں
Read: Pasta Salad Recipe