Learn how to make Sweet Stir Fry Chicken Recipe in Urdu at home.  All the guests and family members will be amazed by your cooking talent.

 

Sweet Stir Fry Chicken Recipe | سویٹ سٹر فرائی چکن

سویٹ سٹر فرائی چکن

اجزا٫

چکن بریسٹ دو عدد
سرکہ ایک چوتھائی
سویا سوس ایک چوتھائی
شہد ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا – پتے ایک کھانے کا چمچہ
کارن اسٹارچ ایک کھانے کا چمچہ
براؤن شوگر سیرپ آدھا کھانے کا چمچہ
اولیو آئل چار کھانے کے چمچہ
لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچہ
ادرک پیسٹ آدھا چائے کا چمچہ
پیاز ایک عدد ۔باریک سلائس کاٹ لیں
شملہ مرچ ایک عدد
لیموں ایک عدد ۔ سلائس
گاجر دو عدد
مشروم ایک کپ
نمک حسب ذائقہ

 

Sweet Stir Fry Chicken Recipe | سویٹ سٹر فرائی چکن

ترکیب

کارن اسٹارچ اور سویا سوس مکس کر لیں۔

گرم آئل میں چکن فرائی کر کے نکال لیں۔

اسی آئل میں پیاز، ادرک، لہسن پیسٹ فرائی کریں۔

سبزیاں شامل کر کے نرم ہونے تک پکائیں۔

نمک اور لیموں شامل کر کے ایک سے دو منٹ مزید پکائیں۔

اب کارن اسٹارچ، سویا سوس، سرکہ اور شہد شامل کر کے ابال آنے تک پکائیں۔

سرونگ ڈش میں تیار سبزیاں ڈال کر اوپر چکن رکھیں۔

ہرا دھنیا اور شوگر سیرپ ڈال کر سویٹ سٹر فرائی چکن سرو کریں۔