We have heard and tasted several types of ladoos.  We are now presenting a special type of Til Laddu Recipe or Til kay ladoo Recipe that is very popular in India and Pakistan.  The Til Laddu or Til kay ladoo is moderately special and easiest recipe in cooking method and has its own delicious and health benefits.

 

Til Laddu | Til kay ladoo | تل کے لڈو

تل کے لڈو

اجزا٫

سفید تل ایک کپ
شہد دو کھانے کے چمچہ
بیسن دو چائے کے چمچہ
گھی یا تیل ایک چائے کا چمچہ

 

Til Laddu | Til kay ladoo | تل کے لڈو

ترکیب

تل کو ایک پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون کر نکال لیں۔ پھر بیسن کو الگ برتن میں خوشبو آنے تک بھونیں اور نکال لیں۔

جب تل ٹھنڈے ہونے لگے تو اس میں آہستہ آہستہ شہد ڈالتے جائیں اور چمچہ سے ملاتے جائیں۔

جب شہد اچھی طرح مکس ہو جائے تو بھنا بیسن آہستہ آہستہ ڈالتے ہوئے ملائیں۔

فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈالیں، گرم ہونے پر تل والا مکسچر ڈالیں اور دو سے تین منٹ تک چولہے پر رکھیں۔ یاد رہے کہ اس کو گرم کرنا ہے پکانا نہیں ہے۔

پھر ایک برتن میں نکالیں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیں۔

اس تل کے لڈو کو بنا کر ڈبے میں محفوظ کر لیں۔ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

 

Read:

Beef Samosas Recipe | قیمہ کے سموسے