The crispy and delicious Vegetable Canape is a perfect meal for vegetarians. People who love eating vegetables must remember the recipe of the Veggie canopy. Ladies can cook this easy dish at home with the help of guidance available here.

 

Now we present the veggie starter recipe in Urdu.

 

Vegetable Canape | ویجیٹیبل کینوپی

 

Vegetable Canape | ویجیٹیبل کینوپی

اجزاء:

بریڈ ۴ عدد
نمک حسب ذائقہ
مایونیس ۲ ٹیبل سپون
شملہ مرچ ۱عدد
گاجر ۱عدد
سلاد پتہ ۱عدد
بند گوبھی(چھوٹی) ۱عدد
وائٹ پیپر ۱ ٹی سپون
اولیوز ۸ عدد

ٹوتھ پِک اِسٹک ۱ درجن

 

Vegetable Canape | ویجیٹیبل کینوپی

ترکیب

شملہ مرچ ،بند گوبھی،گاجر کو چوپ کر لیں اب ایک باؤل میں چوپ کی ہوئی سبزیاں نمک، وائٹ پیپراور مایونیس ڈال کراچھی طرح مکس کر لیں بریڈ کے سلائس کو ایک انچ کے ٹکڑوں میں

کاٹ لیں۔اب تیار کیا ہوا سبزیوں کا آمیزہ بریڈ پر لگائیں آخر میں اولیوز لگا کر اُپر ٹوتھ پک لگا دیں کیچپ کے ساتھ سرو کریں ۔

Read More Recipe

Chicken Wonton Recipe |  چکن وان ٹون

Almond Chicken Korma Recipe | چکن بادامی قورمہ

Hot Chicken Broast Recipe in Urdu | ہاٹ چکن بروسٹ