Sesame Potato Fritters Recipe is easy to make the recipe and it is extremely delicious as a party snack. Learn how to make Sesame Potato Fritters in Urdu at home.  Your family members and guests will love this Potato Fritters recipe.

 

Sesame Potato Fritters Recipe | تل اورآلو کے پکوڑے

تل اورآلو  کے پکوڑے

اجزا٫

آلو آدھا کلو۔ ابال لیں
سفید تل کوٹنگ کے لئے
ہری مرچ۔ چوپڈ ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا۔ چوپڈ ایک کھانے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤ ڈر ایک چائے کا چمچہ
بریڈ کرمبز کوٹنگ کے لئے
املی کا جوس ایک کھانے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
تیل فرائنگ کے لئے
نمک حسب ذائقہ

 

Sesame Potato Fritters Recipe | تل اورآلو کے پکوڑے

ترکیب

آلو کو ابال لیں اور پھر میش کر لیں۔ پھر اس میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، چاٹ مصالحہ، نمک، مرچ، زیرہ پاؤ ڈر اور املی کا جوس ملا کر مکس کریں اور گول بالز بنا لیں۔

بریڈ کرمبز میں سفید تل ملائیں اور بالز کو انڈے میں ڈپ کریں پھر بریڈ کرمبز اور تل والے آمیزے میں کوٹ کریں اور گرم تیل میں فرائی کریں۔

بچوں کے اسکول کے لئے بھی دے سکتے ہیں

کیچپ کے ساتھ۔ تل اورآلو کے پکوڑے دے سکتے ہیں