Orange Chiffon Jello | اورنج شیفون جیلو

اورنج شیفون جیلو ترکیب تین کینو کا رس نکال لیں اور ایک کینو کو حسب پسند کاٹ لیں۔ ابلتے ہوئے پانی میں چینی ڈال کر دس سے بارہ منٹ پکا کر شیرہ بنائیں اور چولہے سے اتار لیں