غذا کی اہمیت اور تعارف

غذا کی اہمیت اور تعارف - غذا ہر جاندار کے لئے بے حد ضروری ہے۔ غذا جسم میں ایندھن کا کام کرتی ہے۔ اس سے صرف بھرنے کا کام ہی نہیں لینا چاہئے بلکہ ایسی غذا کا انتخاب کرنا چاہیے جو ہمارے جسم کو بھرپور توانائی بھی فراہم کرے۔ غذا مناسب ہو تو جسم کا نظام بھی درست رہتا ہے۔