We are presenting Chicken Karahi Recipe in Urdu.

 

Chicken Karahi | Chicken Kadai | چکن کڑاہی

چکن کڑاہی

اجزا٫

چکن آدھا کلو
ٹماٹر ایک پاؤ۔ باریک پیس لیں
ادرک لہسن  پیسٹ  کھانے کے دو چمچہ
ہرا دھنیا آدھی گڈی
ہری مرچ پانچ عدد
دھنیا کٹا ہوا  ایک چائے کا چمچہ
زیرہ  کٹا ہوا ایک چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
سوکھی میتھی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت
ادرک دو کھانے کے چمچہ ۔ سجانے کے لئے

 

Chicken Karahi | Chicken Kadai | چکن کڑاہی

ترکیب

تیل گرم کریں، پھر اس میں ادرک لہسن ڈال کر بھونیں۔ پھر چکن ڈال دیں۔ جب رنگ بدلنے لگے تو کٹا زیرہ، کٹا دھنیا، آدھی ہری مرچ، دہی اور آدھا ہرا دھنیا ڈال دیں اور پسے ہوئے ٹماٹر بھی ڈال دیں اور اچھی طرح ملائیں۔ پھر نمک، کٹی لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور ڈھک کر رکھ دیں۔ جب چکن گل جائے تو سوکھی میتھی، بقیہ ہری مرچ اور بقہ ہرا دھنیا ڈال دیں اور ادرک ڈال کر سرو کریں۔

 

Read:

Peshawari Mutton Karahi | پشاوری مٹن کڑھائ