Learn how to make Mango Sharbat Recipe in Urdu at home. Mango Shake will be the hot favorite drink to each member of the family especially children.
Mango Sharbat Recipe| مینگو شربت
مینگو شربت
اجزا٫
مینگو ایک کلو۔ چھوٹے ٹکڑے کر لیں
لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
پانی ایک کپ
چینی تین چوتھائی کپ
Mango Sharbat Recipe| مینگو شربت
ترکیب
آم کے ٹکڑوں کو کانٹے کی مدد سے اچھی طرح میش کر لیں، پھر اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں شکر اور پانی ڈال کر ابال لیں۔ جب مکس ہو جائے تو اتار لیں اور فریج میں رکھ کر خوب ٹھنڈا کر لیں۔
پھر آم کے آمیزے میں شیرہ ملا ئیں اور بیٹر کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس کو فریزر میں رکھ کر وقفے وقفے سے بیٹ کریں اور خوب ٹھنڈا کر کےمینگو شربت نوش کریں۔
Read: