Learn how to make Jaggery Halwa Recipe in Urdu at home.
Jaggery Halwa Recipe | گڑ کا حلوہ
گڑ کا حلوہ
اجزا٫
گڑ آدھا کلو
گھی ڈیڑھ کپ
بادام آدھا کپ۔ کٹے ہوئے
پستہ آدھا کپ۔ کٹے ہوئے
خشخاش دو چائے کے چمچہ
ثابت ناریل کٹا ہوا ¼ کپ
کھوپرا پاؤ ڈر ¼ کپ
Jaggery Halwa Recipe | گڑ کا حلوہ
ترکیب
ایک برتن میں تیل گرم کرے اور اس میں گڑ ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر گڑ پگھلنے تک گرم کریں۔ جب گڑ پگھل جائے تو ڈش میں نکال کر پھیلائیں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہونے لگے تو بادام، پستہ اور ثابت کٹا ناریل ڈال کر اس کو اچھی طرح چپکا دیں۔ جب اور ٹھنڈا ہو جائے تو خشخاش اور کھوپرا پاؤ ڈر ڈال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اپنی پسند کے ڈیزائن میں کاٹ لیں اور ائیر ٹائٹ جار میں گڑ کا حلوہ بند کر کے رکھ دیں۔
گڑ کا حلوہ سردیوں میں فائدہ مند ہے۔
Read:
Til Laddu |Til kay ladoo| تل کے لڈو