Stuffed Chicken Pockets

 

The Stuffed Chicken Pockets are a popular chicken-based dish for kids. However, it doesn’t mean that adults will not like this recipe. This dish is close to hot wings and chicken wings but with a different taste. Let’s cook the special stuffed chicken pockets that are an easy recipe.

 

Stuffed Chicken Pockets

Ingredients:

Chicken breast (full) 02

Yogurt 04 tsp

Tikka masala 02 tsp

Salt as needed

Black pepper ½ tsp

Apple 01

Mayonnaise 06 tsp

Caster sugar 01 tsp

Lemon juice 02 tsp

Ajwain ½ tsp

Broccoli ½

Capsicum 01

Carrot 01

Sweet corn 04 tsp

Ginger garlic paste 01 tsp

Cucumber 01

Oil 01 tsp

Stuffed Chicken Pockets

Preparation Method:

Cut the chicken with a knife that each piece cut like a pocket.

Add tikka masala, yogurt, black pepper, ginger garlic, lemon juice, ajwain and salt in a bowl for 2 hours.

Now add carrot, capsicum, broccoli, and black pepper in a bowl and mix well.

Now fry these vegetables on a low flame.

Again put these vegetables into the bowl and mix with sweet corn.

Now put the marinated chicken in the preheated oven for 20 minutes.

Take another bowl and add chopped apple, cucumber, white pepper, and mayonnaise and mix them.

Serve hot with garlic sauce.

 

More Recipe

Match Stick Potato | میچ اسٹک پوٹیٹو چپس

Vegetable Canape | ویجیٹیبل کینوپی

Sugar Cookie Cheese Cups with Fruits

 

Now We present the Stuffed Chicken Pockets in Urdu

 

Sugar Cookie Cheese Cups with Fruits

| اسٹفڈ چکن پاکٹس

Stuffed Chicken Pockets | اسٹفڈ چکن پاکٹس

اسٹفڈ چکن پاکٹس  
اجزا 

چکن بریسٹ(فُل) ۲ عدد
دہی ۴ ٹیبل سپون
تکہ مصالہ ۲ ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ۱/۲ ٹی سپون
سیب ۱عدد
مایونیس ٦ ٹیبل سپون
کاسٹر شوگر ۱ ٹیبل سپون
ہری پیاز ۲عدد
لیموں کا رس ۲ ٹیبل سپون
اجوائن ۱/۲ ٹی سپون
بند گوبھی ۱/۲ عدد
شملہ مرچ ۱عدد
گاجر ۱ عدد
سوئیٹ کارن ۴ ٹیبل سپون
لہسن ادرک پیسٹ ۱ ٹیبل سپون
کھیرا ۱عدد
آئل ۱ ٹیبل سپون  

Stuffed Chicken Pockets | اسٹفڈ چکن پاکٹس

ترکیب

چکن بریسٹ کو لمبائی میں درمیان سے کاٹ لیں پھر ہرحصہ کو اس طرح کاٹے کہ اس میں پاکٹ بن جائے۔ اب ایک باؤل میں تکہ مصلہ،دہی،کالی مرچ،لہسن ادرک پیسٹ،اجوائن، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر مکس کر لیں پھر چکن میں ڈال دیں اور دو گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر دیں۔ اب گاجر، شملہ مرچ،بند گوبھی کو چوپ کر لیں اور اس میں کالی مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔ اب ایک پین میں آئل ڈال کر اس میں چوپ کی ہوئی سبزیاں ڈال کر سوتے کرلیں جب سبزاں سوتے ہوجائے تو باؤل میں نکال اس میں کاسٹ شوگر اور سوئٹ کارن مکس کردیں ۔اب میرنیٹ کی ہوئی چکن کو فوائل پیپر پر رکھ کر اس کی پاکٹ میں سبزیوں کا مکسچر بھر دیں اور اُپر ہلکا سا آئل لگا دیں

پہلے سے گرم ہوئے اوون (۱۸۰ ڈگری سینٹی گریڈ)میں چکن کو ۲۰ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔ایک الگ باؤل میں سیب چوپ، ہری پیازچوپ،کھیرا چوپ،وائٹ پیپراور مایونیس ڈال کر مکس کر لیں۔اب گرم گرم اسٹفڈ چکن کو تیار کی ہوئی ساس کے ساتھ سرو کریں۔

(٦سے ۸ افراد کے لئے)