Imli chutney (Tamarind chutney) is an easy but delicious substance that is used for additional flavor to almost all Indian snacks.
Learn Imli chutney Recipe in Urdu.
Imli chutney Recipe | املی چٹنی
املی چٹنی
اجزء
املی ۱پاؤ
کٹی لال مرچ ۱ کھانے کا چمچ
پیسا زیرا ۱چاۓ کا چمچ
ادرک ک پاؤدر۱کھانے کا چمچ
چینی ۱کپ
Imli chutney Recipe | املی چٹنی
ترکیب
املی کو پانی میں ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے بھیگو دیں۔اب اس کی بیج الگ کر کے گودا تیار کر لیں۔ پھر ایک پین پیں ا ملی کا گودا ،کٹی لال مرچ،پیسا زیرا، ادرک کا پاؤڈر اور چینی شامل کر دیں اور پکنے کے لۓ چھوڑ دیں۔ جب گاڑھا ہو جاۓ تواتار لیں ۔ املی چٹنی تیار ہے۔